شردھا کپور

شردھا کپور (پیدائش: 3 مارچ، 1987ء) ایک بھارتی اداکارہ اور گلوکارہ ہیں، جو ہندی فلموں میں کام کرتی ہیں۔ آپ ہندی فلموں میں ولن اور مزاحیہ کردار ادا کرنے والے اداکار شکتی کپور کی بیٹی ہیں۔ آپ نے اپنے فنی سفر کا آغاز فلم تین پتی (2010ء) میں ایک معمولی کردار سے کیا۔ آپ نے 2011ء میں فلم لو کا دا اینڈ سے آغاز بطور مرکزی اداکارہ اپنے فنی سفر کا آغاز کیا۔

شردھا کپور
(انگریزی میں: Shraddha Kapoor)،(ہندی میں: श्रद्धा कपूर) 
شردھا، 2014ء میں
شردھا، 2014ء میں

معلومات شخصیت
پیدائش 3 مارچ 1987ء [1]
ممبئی [2] 
قومیت بھارتی
والد شکتی کپور  
والدہ شیوانگی کولاپوری  
بہن/بھائی
سدھانت کپور  
عملی زندگی
مادر علمی بوسٹن یونیورسٹی
جمنابائی نرس اسکول  
پیشہ
  • اداکارہ
  • گلو کار
دور فعالیت 2010ء تا حال
دستخط
 
IMDB پر صفحات 

شردھا نے فلم عاشقی 2 (2013ء) میں ایک گلوکارہ کا کردار ادا کیا۔ اس کردار سے کافی مقبولیت حاصل کی۔ اس فلم لے لیے آپ نے فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ حاصل کیا۔ اگلے سال آپ وشال بھردواج کی فلم حیدر میں شاہد کپور کے ساتھ نظر آئیں۔ شردھا نے رومانوی فلم اک ولن (2014ء)، ڈانس ڈرامائی فلم اے بی سی ڈی 2 (2015ء) اور ہنگامہ خیز فلم باغی (2016ء) سے کافی مقبولیت حاصل کی۔ یہ فلمیں تجارتی طور پر کافی کامیاب ہوئیں۔[3][4] کچھ تجارتی طور پر ناکامیاب فلموں کے بعد آپ مزاحیہ ڈراونی فلم ستری (2018ء) میں نظر آئیں۔ یہ فلم ان کے فنی سفر کی تجارتی طور پر سب سے زیادہ کامیاب فلم تھی۔

فلموں میں اداکاری کے علاوہ، شردھا نے اپنی فلموں کے لیے گانے بھی گائے ہیں۔ آپ کئی برائنڈ اور پروڈکٹس کے لیے ترجمان (برائنڈ ایمبیسیڈر) بھی بنی۔ 2015ء میں انہوں نے اپنی ذاتی فیشن لائن کا آغاز کیا۔ آپ اسٹیج شوز، کنسرٹس (concerts) اور تقریب میں بھی حصہ لیتی ہیں۔ شردھا کا شمار بھارت کی انتہائی خوبرو اور ممتاز شخصیات کی فہرست میں ہوتا ہے۔

دوسرے کام

فلموں میں کام کرنے کے علاوہ شردھا نے کئی نجی تنظیموں کو بھی اسپورٹ کیا ہے۔[5] اس کے علاوہ آپ نے کئی اسٹیج شوز بھی کیے ہیں اور اپنی فلموں کے لیے کئی گانے بھی گائے ہیں۔ انہوں نے لیکمے فیشن ویک میں کئی ڈیزائنرز کے لیے والک (walk) بھی کی ہے[6][7] اور کئی میگزین کے لیے کور ماڈل (cover model) بھی بنی ہیں۔[8][9][10] شردھا کئی لیکمے کاسمیٹکس، ویٹ، لپٹن سمیت کئی دوسرے پروڈکٹس کے لیے ترجمان (برانڈ ایمبیسیڈر) بھی رہی ہیں۔[11][12] بالی وڈ ہنگامہ نے آپ کو اشتہارات صنعت کی سب سے زیادہ مطلوب اداکاروں میں سے ایک کہا ہے۔[13] بعد میں 2015ء میں، آپ نے اپنے اپنی ایمیزون کی مدد سے اپنی فیشن لائن متعارف کروادی۔[14][15]

حوالہ جات

  1. "Happy Birthday Shraddha Kapoor: Rare childhood pics of 'Aashiqui' girl"۔ The Indian Express۔ 3 مارچ 2016۔ مورخہ 14 نومبر 2016 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2016۔ |archiveurl= اور |archive-url= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت); |archivedate= اور |archive-date= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت)
  2. https://starsunfolded.com/shraddha-kapoor-height
  3. Don Groves (15 مئی 2016)۔ "Bollywood Box Office: Tiger Shroff And Shraddha Kapoor A Hot Item in 'Baaghi'"۔ Forbes۔ مورخہ 3 مئی 2016 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 مئی 2016۔ |archiveurl= اور |archive-url= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت); |archivedate= اور |archive-date= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت)
  4. "Kangana Ranaut, Deepika Padukone, Shraddha Kapoor, Other Top 5 Actresses of 2015 So Far"۔ ibtimes.co.in۔ مورخہ 9 ستمبر 2015 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2016۔ |archiveurl= اور |archive-url= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت); |archivedate= اور |archive-date= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت)
  5. "Shraddha Kapoor performs at Uttarakhand telethon"۔ ndtv.com۔ مورخہ 28 ستمبر 2013 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2013۔ |archiveurl= اور |archive-url= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت); |archivedate= اور |archive-date= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت)
  6. "Gauri Nainika showcases at Lakme Fashion Week 2011 Grand Finale"۔ bollywoodhungama.com۔ مورخہ 3 دسمبر 2013 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 دسمبر 2013۔
  7. "Shraddha Kapoor walks the ramp for Anmol Jewellers at IIJW 2011"۔ bollywoodhungama.com۔ مورخہ 3 دسمبر 2013 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 دسمبر 2013۔
  8. "GIRL WITH A DREAM"۔ vervemagazine.in۔ مورخہ 8 اگست 2016 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2016۔ |archiveurl= اور |archive-url= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت); |archivedate= اور |archive-date= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت)
  9. "Behind Shraddha Kapoor's first Vogue cover"۔ vogue.in۔ مورخہ 12 اگست 2016 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2016۔ |archiveurl= اور |archive-url= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت); |archivedate= اور |archive-date= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت)
  10. "Sizzling Shraddha Kapoor talks love and life"۔ vogue.in۔ مورخہ 15 اگست 2016 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2016۔ |archiveurl= اور |archive-url= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت); |archivedate= اور |archive-date= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت)
  11. "Hair & Care's new campaign to feature college girls on billboards"۔ indiatimes.com۔ مورخہ 2 اکتوبر 2016 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2016۔ |archiveurl= اور |archive-url= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت); |archivedate= اور |archive-date= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت)
  12. "Shraddha Kapoor signed as the brand ambassador for Veet"۔ bollywoodhungama.com۔ مورخہ 25 جون 2015 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2015۔
    "Shraddha Kapoor to endorse Lipton Tea?"۔ bollywoodhungama.com۔ مورخہ 23 جون 2015 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2015۔
    "Shraddha Kapoor to be brand ambassador of Lakme"۔ bollywoodhungama.com۔ مورخہ 2 اپریل 2015 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2013۔
    "It's great to experiment with hair colour: Shraddha Kapoor"۔ deccanherald.com۔ مورخہ 30 ستمبر 2013 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2013۔ |archiveurl= اور |archive-url= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت); |archivedate= اور |archive-date= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت)
    "Making Of 'Vaseline' Ad With Shraddha Kapoor"۔ bollywoodhungama.com۔ مورخہ 3 اگست 2013 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2013۔
    "Shraddha Kapoor launches Titan Raga's new pearl collection"۔ International Business Times۔ 8 اکتوبر 2013۔ مورخہ 3 دسمبر 2013 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 فروری 2014۔ |archiveurl= اور |archive-url= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت); |archivedate= اور |archive-date= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت)
  13. Satish Sundaresan (10 جولا‎ئی 2013)۔ "Shraddha Kapoor to endorse Gitanjali?"۔ بالی وڈ ہنگامہ۔ مورخہ 4 نومبر 2013 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2013۔
  14. "Shraddha Kapoor launches maiden fashion line"۔ Daily News and Analysis۔ 26 مارچ 2015۔ مورخہ 26 مارچ 2015 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2015۔ |archiveurl= اور |archive-url= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت); |archivedate= اور |archive-date= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت)
  15. "Exclusive: Shraddha Kapoor turns designer"۔ vogue.in۔ مورخہ 7 نومبر 2015 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 نومبر 2015۔ |archiveurl= اور |archive-url= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت); |archivedate= اور |archive-date= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت)

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.