خوش دل شاہ

خوش دل شاہ (پیدائش 7 فروری 1995) پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹ کرکٹ کھلاڑی ہے جو اس وقت فاٹا کرکٹ ٹیم حصہ ہے۔[1] خوش دل شاہ پشاور زلمی کی طرف سے پاکستان سپر لیگ میں بھی کھیل رہا ہے۔

خوش دل شاہ
ذاتی معلومات
پیدائش 7 فروری 1995ء
بنوں، پاکستان
بلے بازی بائیں ہاتھ سے
قومی کرکٹ
سالٹیم
2014-تا حال فاٹا چیتاز
2015–تا حال فاٹا
2017–تا حال پشاور زلمی
ماخذ: کرک انفو، 17 دسمبر 2016

حوالہ جات

  1. "Khushdil Shah"۔ ESPN Cricinfo۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2015۔

بیرونی روابط

سانچہ:Pakistan-cricket-bio-1990s-stub

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.