یوناس سیوستدت

یوناس سیوستدت (سویڈنی: Jonas Sjöstedt) ایک سویڈنی سیاست دان جو 2012ء سے لیفٹ پارٹی کے قائد ہیں، وہ پہلے ایک فلزکار تھے۔ یوناس 2010ء سے سویڈنی پارلیمان (رکسداگ) کے رکن ہیں۔

یوناس سیوستدت
(سونسکا میں: Jonas Sjöstedt) 
 

مناصب
رکن یورپی پالیمان [1]  
رکن مدت
9 اکتوبر 1995  – 19 جولا‎ئی 1999 
حلقہ انتخاب سویڈن  
رکن یورپی پالیمان [1]  
رکن مدت
20 جولا‎ئی 1999  – 19 جولا‎ئی 2004 
حلقہ انتخاب سویڈن  
رکن یورپی پالیمان [1]  
رکن مدت
20 جولا‎ئی 2004  – 26 ستمبر 2006 
حلقہ انتخاب سویڈن  
رکن رکسداگ [2]  
آغاز منصب
24 ستمبر 2018 
منتخب در سویڈن کے عام انتخابات، 2018ء  
معلومات شخصیت
پیدائش 25 دسمبر 1964 (55 سال) 
یوہتیبوری  
شہریت سویڈن  
جماعت لیفٹ پارٹی  
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ، مصنف  
پیشہ ورانہ زبان سونسکا  
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ (سونسکا ) 

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.