یورپ کی کونسل

یورپ کی کونسل یا کونسل آف یورپ یا مجلس یورپ (Council of Europe) (فرانسیسی: Conseil de l'Europe) ایک بین الاقوامی تنظیم ہے جو یورپی ممالک کے درمیان قانونی معیار، انسانی حقوق، جمہوری ترقی، قانون اور ثقافتی تعاون کی حکمرانی کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دیتی ہے۔ اس کا قیام 1949ء میں عمل میں آیا اور 47 رکن ممالک کے ساتھ 820 ملین شہری اس کا حصہ ہیں۔ تنظیم ایک خود مختار ادارہ ہے، اور یہ یورپی یونین کے ماتحت نہیں ہے۔

یورپی کونسلیورپی آزاد تجارت انجمنیورپی یونینبینیلکسسوئٹزرلینڈآئس لینڈناروےلیختینستائنسویڈنڈنمارکفنلینڈپولینڈچیک جمہوریہمجارستانسلوواکیہیوناناستونیالٹویالتھووینیابیلجیمنیدرلینڈزلکسمبرگاطالیہفرانسہسپانیہآسٹریاجرمنیپرتگالسلووینیامالٹاقبرصجمہوریہ آئرلینڈبرطانیہکرویئشارومانیہبلغاریہترکیموناکوانڈورہسان مارینوویٹیکن سٹیجارجیایوکرینآذربائیجانمالدوواآرمینیاروسبیلاروسسربیاالبانیہمونٹینیگرومقدونیہبوسنیا و ہرزیگوویناکوسووہقازقستان
اسماء پر کلک کیا جا سکتا ہے۔
یورپ کی کونسل
Council of Europe
Conseil de l'Europe
علامت (لوگو)[1]
  دس بانی ارکان
  بعد میں شامل
  سرکاری امیدوارو
  پارلیمانی اسمبلی میں مشاہد
  وزراء کی کمیٹی میں مشاہد
  وزراء کی کمیٹی اور پارلیمانی اسمبلی میں مشاہد
مخفف CoE
قیام معاہدہ لندن 1949
قسم مشاورتی بین الاقوامی تنظیم
صدر مقام ستراسبورگ
ارکان
  • 47 رکن ممالک
  • 5 کونسل مشاہد
  • 3 اسمبلی مشاہد
دفتری زبان
انگریزی، فرانسیسی
سیکرٹری جنرل
Thorbjørn Jagland
صدر پارلیمانی اسمبلی
Anne Brasseur
صدر وزراء کی کمیٹی
Edmond Panariti
صدر کانگریس
Herwig van Staa
ویب سائٹ www.coe.int

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.