یمی اوکیسون
یمی اوکیسون (سویڈنی: Jimmie Åkesson) ایک سویڈنی سیاست دان جو مئی 2005ء سے سویڈن ڈیموکریٹس کے قائد ہیں۔ وہ ستمبر 2010ء سے رکن رکسداگ (رکن پارلیمان) برائے یونشوپنگ کاؤنٹی ہیں۔ اس سے قبل وہ 2000ء سے 2005ء تک سویڈن ڈیموکریٹس یوتھ کے قائد تھے۔[3]
یمی اوکیسون | |
---|---|
(سونسکا میں: Jimmie Åkesson) | |
![]() | |
مناصب | |
قائد سویڈن ڈیموکریٹ یوتھ | |
دفتر میں 21 جون 2000 – 7 مئی 2005 | |
قائد سویڈن ڈیموکریٹس پارٹی | |
آغاز منصب 7 مئی 2005 | |
رکن رکسداگ | |
آغاز منصب 4 اکتوبر 2010 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (سونسکا میں: Per Jimmie Åkesson) |
پیدائش | 17 مئی 1979 (40 سال)[1] |
شہریت | ![]() |
جماعت | سویڈن ڈیموکریٹس |
تعداد اولاد | 1 |
عملی زندگی | |
پیشہ | قائدِ جماعت ، مصنف ، سیاست دان ، بلاگ نویس |
پیشہ ورانہ زبان | سونسکا |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
حوالہ جات
- https://pantheon.world/profile/person/Jimmie_Åkesson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- https://libris.kb.se/katalogisering/0xbfkdwj5rkr5ff — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018 — شائع شدہ از: 26 مارچ 2018
- "Invalda valet 2010" (سویڈنی زبان میں)۔ پارلیمان سویڈن۔ مورخہ 27 ستمبر 2010 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2010۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.