یزد

یزد صوبہ یزد ایران کا صدر مقام اور تاریخی شہر ہے۔ یزد اصفہان شہر سے 175 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہیں۔ 2005 کے ایک اندازے کے مطابق اس شہر کی آبادی 433،836 افراد پر مشتمل تھی۔ . یزد ایران کی دستکاریوں خصوصا ریشم سازی میں مشہور ہیں۔

ایران کا نقشہ، یزد واضح ہے

مزید

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.