ہائیڈروجن

ہائیڈروجن یا آبزا (Hydrogen) ایک غیرفلزی یا غیردھاتی کیمیائی عنصر ہے جو یک ظرفی (univalent) خصوصیات کا حامل ہے اور بے رنگ و بے بو ہوتا ہے۔ یہ سب سے سادہ اور سب سے ہلکا کیمیائی عنصر ہے، ہائڈروجن کا مطلب یونانی قواعد کی رو سے (ہائڈرو = پانی اور جن = بنانا) پانی بنانے والا ہوتا ہے، یعنی ہائیڈروجن۔ اس کا ایٹمی نمبر 1 ہوتا ہے۔

  • اردو = آبزا (بمعنی پانی بنانے والا)
  • انگریزی = ہائڈروجن (بمعنی پانی بنانے والا)
  • جاپانی = سوئی سو (بمعنی پانی کی بنیاد)
Balmer series
کس مدار سے برقیہ کی واپسیطول موج λ (nm)

ہوا میں

تیسرے سے دوسرے میں656.3
چوتھے سے دوسرے میں486.1
پانچویں سے دوسرے میں434.0
چھٹے سے دوسرے میں410.2
ساتویں سے دوسرے میں397.0
364.6
ہائیڈروجن
Hydrogen,  1H
General properties
Pronunciation /ˈhaɪdrɵdʒɨn/,[1] HYE-dro-jin
Appearance colorless gas with violet glow (in its plasma state)
Hydrogen in the دوری جدول
-

H

Li
- ← hydrogenhelium
جوہری عدد (Z) 1
Group, period group 1, period 1
Block s-block
Standard atomic weight (Ar) 1.00794(7)
برقی تشکیل 1s1
Electrons per shell
1
Physical properties
colorless
Phase gas
نقطۂ انجماد 14.01 کیلون (-259.14 °C, -434.45 °F)
نقطہ کھولاؤ 20.28 K (-252.87 °C, -423.17 °F)
کثافت at stp (0 °C and 101.325 kPa) 0.08988 g/L
when liquid, at m.p. 0.07 (0.0763 ٹھوس)[2] g/cm3
نقطۂ ثلاثیہ 13.8033 K, 7.042 kPa
Critical point 32.97 K, 1.293 MPa
سخانۂ ائتلاف (H2) 0.117 جول فی مول
Heat of (H2) 0.904 kJ/mol
Molar heat capacity (H2) 28.836 J/(mol·K)
بخاری دباؤ
پ (پاسکل) 1 10 100 1 کے 10 کے 100 کے
 دح پر (کیلون) 15 20
Atomic properties
تکسیدی عددs 1, -1 amphoteric oxide
برقی منفیت Pauling scale: 2.20
Covalent radius 31±5 پیکومیٹر
وانڈروال رداس 120 pm
Miscellanea
قلمی ساخت hexagonal
آواز کی رفتار (gas, 27 °C) 1310 میٹر فی سیکنڈ
حر ایصالیت 0.1805 W/(m·K)
مقناطیسیت diamagnetic[3]
کیمیائی شعبۂ اخلاص اندراجی عدد 1333-74-0
Main isotopes of hydrogen
ہم جا Abun­dance ہاف لائف (t1/2) اشعاعی تنزل Pro­duct
1H 99.985% 0 تعدیلوں کیساتھ H مستحکم ہے
2H 0.015% 1 تعدیلوں کیساتھ H مستحکم ہے
3H trace 12.32 y β 0.01861 3He

ہائیڈروجن ایک کیمیائی عنصر ہے جو کمرے کے درجہ حرارت پر گیس کی شکل میں موجود ہوتا ہے۔ آبزا گیس کی نہ کوئی بو، نہ کوئی ذائقہ اور نہ ہی کوئی رنگ ہوتا ہے۔ یہ بہت زیادہ آتش گیر گیس ہے۔ جب آبزا گیس ہوا میں جلتی ہے تو پانی بناتی ہے۔ فرانسیسی کیمیادان Antoine Lavoisier نے ہائیڈروجن گیس کو یہ نام یونانی لفظ سے دیا تھا جس کا مطلب ہے "پانی بنانے والا"۔ ہائیڈروجن کائنات کا سب سے چھوٹا ایٹم ہے جس میں صرف ایک الیکڑان اور ایک ہوتے ہیں جبکہ کوئی نیوٹرون نہیں ہوتا۔ اس کے تین ہم جا ہوتے ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

موجودہ عہد میں کم و بیش تمام سائنسی حوالہ جات انگریزی میں دستیاب ہو جاتے ہیں۔ ایسا ممکن ہے کہ بوجۂ تنگیِ وقت اردو مضمون میں تمام حوالہ جات درج نا کیئے جاسکے ہوں؛ چونکہ اردو دائرۃ المعارف پر انگریزی بین الویکی ربط (interwiki link) پر موجود مضمون کو ہی بنیاد بنایا جاتا ہے لہٰذا اردو مضمون کے تمام بیانات کے حوالہ جات باآسانی مطالعہ کیئے جاسکتے ہیں۔ آپ بھی انگریزی مضمون سے حوالہ جات کو اردو مضمون میں نقل و چسپاں کرنے میں ہاتھ بٹا سکتے ہیں۔

  1. J.A. Simpson؛ E.S.C. Weiner۔ "Hydrogen"۔ Oxford English Dictionary (اشاعت 2nd۔)۔ Oxford University Press۔ آئی ایس بی این 0-19-861219-2۔
  2. Wiberg, Egon; Wiberg, Nils; Holleman, Arnold Frederick۔ Inorganic chemistry۔ Academic Press۔ صفحہ 240۔ آئی ایس بی این 0123526515۔
  3. Magnetic susceptibility of the elements and inorganic compounds, in Handbook of Chemistry and Physics 81st edition, CRC press.
  4. "Uses of"۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.