گھمن
گھمن سیالکوٹ میں ایک راجپوت قبیلہ ہے۔ یہ دہلی کے چندر بنسی راجپوت راجا دلیپ کی اولاد میں سے ہے۔ گھمن فیروز شاہ کے عہد میں مکیالہ یا ملہیانہ سے آئے اور جموں میں آباد ہو کر آپنے موجودہ قبیلے کی بنیاد رکھی۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.