گڈا

گڈا یا گوڈا بھارت کے صوبہ جھارکھنڈ کا ایک ضلع گڈا کا صدر مقام ہے۔ یہ ضلع قدرتی دھاتوں سے مالامال ہے۔ یہاں ایشیا کی مشہور کوئلہ کان للمٹیا ہے جس کے کوئلے سے دو بجلی گھر کہلگاؤں اور فرکا چلتے ہیں۔

گڈا
شہر
عرفیت: ریشمی شہر
گڈا
گڈا
جھارکھنڈ، بھارت میں محل وقوع
متناسقات: 24.83°N 87.22°E / 24.83; 87.22
ملک  بھارت
ریاست جھارکھنڈ
ضلع گودا ضلع
بلندی 87 میل (285 فٹ)
آبادی (2011)
  کل 48,480
  کثافت 497/کلو میٹر2 (1,290/مربع میل)
زبانیں
  دفتری ہندی زبان، سنتالی زبان
منطقۂ وقت بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز 814133
رمز ٹیلیفون 06422
گاڑی کی نمبر پلیٹ JH17 ? / [ BR36 ? (Discontinued )]
ویب سائٹ

http://www.godda.nic.in/

https://www.goddatimes.com/

گوڈا ضلع رقبہ 2110 مربع کیلومیٹر ہے۔ 2011ء کی مردم شماری کی رو سے یہاں کی آبادی 861,000 ہے۔ اس ضلع کا کوئی ریل رابطہ نہیں ہے۔ قریب ترین ریلوے اسٹیشن ہنس دیہا ہے۔ یہاں کے لوگوں کا ذریعہ معاش زراعت ہے۔ یہاں دھان، گیہوں اور مکئی اگتا ہے۔ یہاں سنتھال قبیلے کے لوگ رہتے ہیں۔ یہاں پر غیر قبائلی اور شہری لوگ بھی موجود ہیں۔[1]

مزید دیکھیے

    حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.