کوہ اسماعیل سامانی

اسماعیل سامانی (Ismoil Somoni Peak) (تاجک: قلۂ اسماعیلِ سامانی) سلسلہ کوہ پامیر میں واقع تاجکستان کی سب سے بلند چوٹی ہے جو دولت سامانیہ کے بانی اسماعیل سامانی کے نام سے موسوم ہے۔ اس چوٹی کی بلندی 7495 میٹر (24590 فٹ) ہے۔ یہ چوٹی دنیا کے اونچے پہاڑوں میں 50 ویں نمبر پر آتی ہے۔ سوویت دور میں 1933ء میں اسے کوہ اسٹالن کا نام دیا گیا۔ 1962ء میں اس چوٹی کا نام بدل کر کوہ کمیونزم رکھ دیا گیا اور 1998ء میں اسے موجودہ نام دیا گیا۔ اس چوٹی کو پہلی بار 1933ء میں سوویت کوہ پیما یوگنی ابالاکوف نے سر کیا۔

  1. Richard L. Scheffel؛ Susan J. Wernet (ویکی نویس.)۔ Natural Wonders of the World۔ United States of America: Reader's Digest Association, Inc۔ صفحہ 104۔ آئی ایس بی این 0-89577-087-3۔
کوہ اسماعیل سامانی
Peak of Communism
اسماعیل سامانی کی چوٹی کا منظر 1989ء.
بلند ترین مقام
بلندی 7,495[1] میٹر (24,590 فٹ)
بلند ترین پہاڑوں کی فہرست
امتیاز 3,402 میٹر (11,161 فٹ)
چوٹیوں کی فہرست بلحاظ جغرافیائی امتیاز
انفرادیت 279 کلومیٹر (915,000 فٹ)
فہرست پہاڑ فہرست ممالک بلحاظ بلند ترین نقطہ
Ultra
جغرافیائی متناسق نظام 38°56′36″N 72°00′58″E
جغرافیہ
کوہ اسماعیل سامانی
تاجکستان میں وقوع
مقام شمال مغربی گورنو-بدخشاں, تاجکستان
سلسلہ کوہ پامیر
کوہ پیمائی
پہلی بار 3 ستمبر 1933 از یوگنی ابالاکوف اور نیکولائی گوربونوف۔
آسان تر راستہ rock/snow/ice climb
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.