تھانہ

تھانہ، کوتوالی یا پولیس اسٹیشن (Police station) ایک عمارت ہے جہاں پولیس افسران اور عملے کے دیگر ارکان کام کرتے ہیں۔ یہ عمارتیں اکثر اہلکاروں کے دفاتر اور رہائش اور ان کی گاڑیوں کو کھڑا کرنے کی جگہوں، حوالات اور تفتیشی کمروں پر مشتمل ہوتی ہیں۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.