کم جونگ اون
کم جونگ اون شمالی کوریا کا ڈکٹیٹر ہے۔ اپنے باپ کم جونگ ال کی وفات کے بعد 2011ء میں شمالی کوریا کا اقتدار سنبھالا۔ کم جونگ-اون کے دادا شمالی کوریا کے بانی تھے۔
کم جونگ اون | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(کوریائی میں: 김정은) | |||||||
![]() | |||||||
مناصب | |||||||
![]() | |||||||
آغاز منصب 17 دسمبر 2011 | |||||||
| |||||||
سپریم کمانڈر کورین پیپلز آرمی | |||||||
آغاز منصب 17 دسمبر 2011 | |||||||
| |||||||
![]() | |||||||
آغاز منصب 11 اپریل 2012 | |||||||
| |||||||
سربراہ قومی دفاع کمیشن | |||||||
آغاز منصب 13 اپریل 2012 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 8 جنوری 1984 (35 سال)[1][2] پیانگ یانگ | ||||||
رہائش | پیانگ یانگ | ||||||
شہریت | ![]() | ||||||
قد | 67 انچ | ||||||
وزن | 130 کلو گرام | ||||||
جماعت | ورکرز پارٹی کوریا | ||||||
والد | کم جونگ ایل | ||||||
والدہ | کو یونگ ہی | ||||||
بہن/بھائی | کم جونگ چول ، کم جونگ نام ، کم یو جونگ ، کم سول سونگ | ||||||
خاندان | کم خاندان (شمالی کوریا) | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | کم ایل سونگ یونیورسٹی | ||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | کوریائی زبان | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
شاخ | کورین پیپلز آرمی | ||||||
عہدہ | سالار | ||||||
دستخط | |||||||
![]() | |||||||
IMDB پر صفحہ | |||||||
تنازعات
کم جونگ اون کو شمالی کوریا کی ظالم ترین شخصیت ماناجاتا ہے۔ پچھلے دنوں اپنے زیر دفاع کو سرکاری میٹنگ میں سونے پر طیارہ شکن گن سے اڑا دیا۔ کم جون اون نے اپنے بہت سے مخالفین کو بھی عجیب طریقوں سے قتل کیا[3]۔کم جونگ اون پر یہ بھی الزام ہے کہ اس نے اپنے خالہ کو زہر دے کر مارا۔اور اپنے ایک رشتہ دار کو شکاری کتوں کے سامنے ڈال کر ان کتوں کو کھلایا۔
حوالہ جات
- جی این ڈی- آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/1057989533 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
- Store norske leksikon ID: https://snl.no/Kim_Jong-un — بنام: Kim Jong-un — عنوان : Store norske leksikon
- کم جون اون کی انتہائی سزاؤں کی ترالی وجوہات، اردو پوائنٹ
بیرونی روابط
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.