کلدیپ نیر

کلدیپ نیر ایک بھارتی صحافی، کالم نگار، مصنف، انسانی حقوق کے کارکن تھے۔ 14 اگست 1923 کو پاکستانی شہر سیالکوٹ میں پیدا ہونے والے کلدیپ نیر نے تقسیم کے بعد بھارت منتقل ہونے سے قبل لاہور سے قانون کی ڈگری حاصل کی۔ کلدیپ نیر 1990ء میں برطانیہ میں بھارت کے ہائی کمشنر بھی رہ چکے ہیں۔ 1997ء–2003ء تک بھارتی ایوانِ بالا (راجیہ سبھا) کے رکن رہے۔

کلدیپ نیر
 

معلومات شخصیت
پیدائش 14 اگست 1923 [1] 
سیالکوٹ [1] 
وفات 23 اگست 2018 (95 سال)[2] 
نئی دہلی  
شہریت برطانوی ہند
بھارت  
مناصب
سفیر [3]  
دفتر میں
مارچ 1990  – نومبر 1990 
رکن راجیہ سبھا [4]  
دفتر میں
27 اگست 1997  – 26 اگست 2003 
عملی زندگی
مادر علمی مڈل اسکول آف جرنلزم [5]
فورمن کرسچین کالج
مرے کالج سیالکوٹ [5] 
پیشہ مصنف [1]، سیاست دان [2]، صحافی [2]، سفارت کار [2]، مصنف [2]، کالم نگار [2] 
پیشہ ورانہ زبان پنجابی  
اعزازات
 پدم بھوشن   (2019) 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ 

اعزازات

  • 2003ء آسٹر اعزاز برائے آزادیٔ صحافت[6]
  • 2007ء شہید نیوگی میموریل ایوارڈ فور لائف ٹائم ایچیومینٹ[7]
  • 2015ء انہیں صحافت میں ان کی خدمات پر ‘لائیو ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ’ سے بھی نوازا گیا۔

کتابیں

کلدیپ نیر نے 15 کے قریب کتابیں لکھیں، جن میں ‘انڈیا آفٹر نہرو’، ‘ایمرجنگ ری ٹولڈ’ اور ‘بیونڈ دی لائنز’ شامل ہیں۔

وفات

کلدیپ نیر کا انتقال 95 برس کی عمر میں ہوا۔ وہ کافی عرصہ علیل رہے۔ ان کا انتقال 23 اگست 2018ء جمعرات کی صبح نئی دہلی کے ایک اسپتال میں ہوا۔ انہوں نے سوگواران میں ایک بیوہ اور 2 بیٹوں کو چھوڑا ہے۔

حوالہ جات

  1. https://www.goodreads.com/author/show/63235.Kuldip_Nayar — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جنوری 2019
  2. The Hindu — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جنوری 2019
  3. https://www.hcilondon.gov.in/pages?id=eyJpdiI6IlJhUStpMURTWStcL3lXNFFUZkhpM21nPT0iLCJ2YWx1ZSI6IkFUQlFmaXVEK0dGakhzbkFMVkVFOWc9PSIsIm1hYyI6IjI3NjM3OGJjMTQ1NWJlZjIwMDI5MGQ5MWE1NjBkMTEzODZkZDI1MWVkMTBiYTg0NWZkNjE0ZTMzNTk5MDU3NWYifQ==&subid=eyJpdiI6IklkNkxWck1cL0RPRWtpQ28xN01cL1FIZz09IiwidmFsdWUiOiJDQ0hMZ0VuU3V4YklRM1lBS01SSXpRPT0iLCJtYWMiOiJhMmYyYzA2NmVkODE1MjI2NGI1MWU3ZmI1OTUzMGZlMjU4OTZjM2JjMmM0NjE3MDczODlkZmVhNjA0ZDFmOTc3In0= — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جنوری 2019
  4. http://164.100.47.5/Newmembers/mpterms.aspx — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جنوری 2019
  5. https://www.amazon.in/Without-Fear-Kuldip-Nayar/dp/9350292203 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جنوری 2019
  6. "Award for Kuldip Nayar"۔ دی ہندو۔ 2003-03-01۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-09-29۔
  7. "Kuldip Nayar presented lifetime achievement award"۔ دی ہندو۔ 2007-09-10۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-09-29۔

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.