کرکٹ عالمی کپ 1975ء

کرکٹ کا پہلا عالمی کپ جون 1975ء میں انگلستان میں کھیلا گیا۔ پہلے عالمی کپ کا اعزاز ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے جیتا۔

کرکٹ عالمی کپ 1975
1975 Prudential Cup
تاریخ 7 جون – 21 جون
منتظم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
کرکٹ طرز ایک روزہ بین الاقوامی
ٹورنامنٹ طرز راؤنڈ روبن اور Knockout
میزبان انگلستان
فاتح  ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ (1 بار)
شریک ٹیمیں 8
کل مقابلے 15
تماشائی 158,000 (10,533 فی میچ)
کثیر رنز Glenn Turner (333)
کثیر وکٹیں گیری گلمور (11)

میزبان

پہلے تینوں کرکٹ عالمی کپ مقابلوں کی میزبانی انگلینڈ نے کی، کیونکہ اس وقت انگلینڈ ہی بین الاقوامی مقابلے کی میزبانی کے قابل تھا، تیسرے عالمی کپ کے وقت بھارت نے پیش کش کی تھی، مگر آئی سی سی کے رکن ممالک نے اس سے اختلاف کیا، کیونکہ جون میں انگلینڈ میں دن کے وقت ایک پورا مقابلہ منعقد کیا جا سکتا تھا۔[1]

شریک ممالک

8 ممالک کی ٹیموں نے فائنل مرحلہ (عالمی کپ) میں شرکت کی، جن میں سری لنکا اور مشرقی افریقا کرکٹ ٹیم صرف یہ دو ایسے ممالک تھے جو ٹیسٹ کرکٹ کی اہلیت نہیں رکھتے تھے۔

ACA (1)
ACA (1)
ACC (3)
EAP (2)
ECC (1)

میدان

لندن لندن
لارڈز کرکٹ گراؤنڈ اوول (کرکٹ میدان)
گنجائش: 30,000 گنجائش: 23,500
برمنگھم مانچسٹر
ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ
گنجائش: 21,000 گنجائش: 19,000
ناٹنگھم لیڈز
ٹرینٹ برج ہیڈنگلے اسٹیڈیم
گنجائش: 15,350 گنجائش: 14,000

گروپ مرحلہ

گروپ اے

ٹیم پوائنٹ کھیلے جیتے ہارے بلا نتیجہ رن ریٹ
 انگلستان 1233004.94
 نیوزی لینڈ 832104.07
 بھارت 431203.24
مشرقی افریقا کرکٹ ٹیم 030301.90
7 جون 1975
اسکور کارڈ
 انگلستان
334/4 (60 اوور)
بمقابلہ
 بھارت
132/3 (60 اوور)
England won by 202 runs
Lord's, London, انگلینڈ
7جون 1975
اسکور کارڈ
 نیوزی لینڈ
309/5 (60 اوور)
بمقابلہ
New Zealand won by 181 runs
Edgbaston, Birmingham, انگلینڈ
11 جون 1975
اسکور کارڈ
 انگلستان
266/6 (60 اوور)
بمقابلہ
 نیوزی لینڈ
186 (60 اوور)
England won by 80 runs
Trent Bridge, Nottingham, انگلینڈ
11 جون 1975
اسکور کارڈ
بمقابلہ
 بھارت
123/0 (29.5 اوور)
India won by 10 wickets
Headingley, Leeds, انگلینڈ
14 جون 1975
اسکور کارڈ
 انگلستان
290 (60 اوور)
بمقابلہ
England won by 196 runs
Edgbaston, Birmingham, انگلینڈ
14 جون 1975
اسکور کارڈ
 بھارت
230 (60 اوور)
بمقابلہ
 نیوزی لینڈ
233/6 (58.5 اوور)
New Zealand won by 4 wickets
Old Trafford, Manchester, انگلینڈ

گروپ بی

ٹیم پوائنٹ کھیلے جیتے ہارے بلا نتیجہ رن ریٹ
 ویسٹ انڈیز 1233004.35
 آسٹریلیا 832104.43
 پاکستان 431204.45
 سری لنکا 030302.78
7 جون 1975
اسکور کارڈ
 آسٹریلیا
278/7 (60 اوور)
بمقابلہ
 پاکستان
205 (53 اوور)
Australia won by 73 runs
Headingley, Leeds, انگلینڈ
7 جون 1975
اسکور کارڈ
 سری لنکا
86 (37.2 اوور)
بمقابلہ
 ویسٹ انڈیز
87/1 (20.4 اوور)
West Indies won by 9 wickets
Old Trafford, Manchester, انگلینڈ
11 جون 1975
اسکور کارڈ
 آسٹریلیا
328/5 (60 اوور)
بمقابلہ
 سری لنکا
276/4 (60 اوور)
Australia won by 52 runs
Kennington Oval, London, انگلینڈ
11 جون 1975
اسکور کارڈ
 پاکستان
266/7 (60 اوور)
بمقابلہ
 ویسٹ انڈیز
267/9 (59.4 اوور)
West Indies won by 1 wicket
Edgbaston, Birmingham, انگلینڈ
14 جون 1975
اسکور کارڈ
 آسٹریلیا
192 (53.4 اوور)
بمقابلہ
 ویسٹ انڈیز
195/3 (46 اوور)
West Indies won by 7 wicket
Kennington Oval, London, انگلینڈ
14 جون 1975
اسکور کارڈ
 پاکستان
330/6 (60 اوور)
بمقابلہ
 سری لنکا
138 (50.1 اوور)
Pakistan won by 192 runs
Trent Bridge, Nottingham, انگلینڈ

ناک آؤٹ مرحلہ

 
سیمی فائنلفائنل
 
      
 
18 جون – ہیڈنگلے اسٹیڈیم
 
 
 انگلستان93
 
21 جون – London
 
 آسٹریلیا94/6
 
 آسٹریلیا274
 
18 جون – London
 
 ویسٹ انڈیز291/8
 
 نیوزی لینڈ158
 
 
 ویسٹ انڈیز159/5
 

سیمی فائنل

18 جون 1975
اسکور کارڈ
 انگلستان
93 (36.2 اوور)
بمقابلہ
 آسٹریلیا
94/6 (28.4 اوور)
آسٹریلیا 4 ووکٹوں سے جیت گیا
Headingley, Leeds, انگلینڈ
18 جون 1975
اسکور کارڈ
 نیوزی لینڈ
158 (52.2 اوور)
بمقابلہ
 ویسٹ انڈیز
159/5 (40.1 اوور)
ویسٹ انڈیز 5 ووکٹ سے جیت گیا
Kennington Oval, London, انگلینڈ

فائنل

In the final, the West Indies beat Australia by 17 runs, after an accomplished innings from captain Clive Lloyd (102 from 85 balls, 12 fours, 2 sixes). The Australian innings was marked by top-order batsmen being run out when going for runs after misfields. A total of five of their team were run out, three by Vivian Richards. There was no 'Man of the Series' awarded in 1975.

21 جون 1975
اسکور کارڈ
 ویسٹ انڈیز
291/8 (60 اوور)
بمقابلہ
 آسٹریلیا
274 (58.4 اوور)
ویسٹ انڈیز 17 رنز سے جیت گیا
Lord's, London, انگلینڈ
Attendance: 24,000

حوالہ جات

بیرونی روابط

مزید دیکھیے

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.