ڈیلاویئر کی کاؤنٹیوں کی فہرست

امریکی ریاست ڈیلاویئر کی صرف 3 کاؤنٹیاں نیو کیسل، کینٹ اور سسیکس ہیں۔

  1. کینٹ کاؤنٹی، ڈیلاویئر
  2. نیو کیسل کاؤنٹی، ڈیلاویئر
  3. سسیکس کاؤنٹی، ڈیلاویئر
ڈیلاویئر کی کاؤنٹیاں
Counties of Delaware
مقام ڈیلاویئر
تعداد 3
آبادی 162,310 (کینٹ کاؤنٹی، ڈیلاویئر) – 538,479 (نیو کیسل کاؤنٹی، ڈیلاویئر)
رقبہ 494 مربع میل (1,280 کلومیٹر2) (نیو کیسل کاؤنٹی، ڈیلاویئر) – 1,196 مربع میل (3,100 کلومیٹر2) (سسیکس کاؤنٹی، ڈیلاویئر)
حکومت مقامی حکومت
ذیلی تقسیمات Municipality

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.