بھارت ڈومینین
ڈومنین بھارت (Dominion of India) یا ڈومنین بھارت (ہندی: भारतीय अधिराज्य) جسے بھارتی اتحاد (Union of India) بھی کہا جاتا ہے جدید بھارت کی پیشرو تھی جو 15 اگست 1947ء سے 26 جنوری 1950ء تک ایک بطور آزاد ریاست قائم رہی۔
ڈومنین بھارت Dominion of India | ||||
भारतीय अधिराज्य Bhārata Adhirājya | ||||
عملداری | ||||
| ||||
پرچم | ||||
شعار Satyameva Jayate सत्यमेव जयते "سچائی صرف جیت" | ||||
ترانہ کوئی نہیں شاہی ترانہ خدا بادشاہ کو محفوظ رکھے | ||||
![]() Location of بھارت | ||||
دار الحکومت | نئی دہلی | |||
زبانیں | ہندی, انگریزی | |||
مذہب | ہندو مت, بدھ مت | |||
حکومت | آئینی بادشاہت | |||
بادشاہ | ||||
- 1947–1950 | جارج ششم | |||
گورنر جنرل | ||||
- 1947–1948 | لوئس ماؤنٹ بیٹن | |||
- 1948–1950 | راجگوپال اچاریہ | |||
وزیر اعظم | ||||
- 1947–1950 | جواہر لعل نہرو | |||
مقننہ | آئین ساز اسمبلی | |||
تاریخی دور | سرد جنگ | |||
- قانون آزادی ہند | 15 اگست 1947 | |||
- پاک بھارت جنگ | 22 اکتوبر 1947 | |||
- آئین بھارت | 26 جنوری 1950 | |||
رقبہ | ||||
- 1950 | 3,287,263 مربع کلومیٹر (1,269,219 مربع میل) | |||
سکہ | بھارتی روپیہ | |||
Warning: Value specified for "continent" does not comply |
1947ء میں تقسیم ہند سے قائم ہونے والے دو خود مختار ممالک میں سے ایک آزاد وفاقی عملداری تھی۔ یہ 1950 میں یہ جمہوریہ بھارت بن گیا۔
مزید دیکھیے
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.