صوبہ پکتیکا

صوبہ پکتیکا افغانستان کے چونتیس صوبوں میں سے ایک صوبہ ہے۔ یہاں پر طالبان کا کافی اثرو رسوخ ہے۔ یہاں پر پشتون قبائل آباد ہیں۔ جن میں سے بنگش قبائل قابل ذکر ہیں۔

  1. Central Statistics Office of Afghanistan۔ "Settled Population of country by Provinces and sex for 2006-2009 years"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-11-30۔
پکتیکا
پکتیکا ولایت
صوبہ

افغانستان کے نقشے میں پکتیکا کا مقام
ملک افغانستان
دارالخلافہ شرانہ
رقبہ
  کل 19,482 کلو میٹر2 (7,522 مربع میل)
آبادی (2009)[1]
  کل 393,800
  کثافت 20/کلو میٹر2 (52/مربع میل)
منطقۂ وقت UTC+4:30
اہم زبانیں پشتو
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.