پاکستان کے عام انتخابات، 1970ء

پاکستان کے عام انتخابات، 1970ء 7 دسمبر 1970ء کو کرائے گئے۔ یہ پاکستان میں ہونے والے پہلے عام انتخابات تھے۔[1]

پاکستان کے عام انتخابات، 1970ء

7 دسمبر 1970ء

ایوان زیریں کی کُل 300 نشستیں
اکثریت کے لیے 151 نشستیں درکار
ٹرن آؤٹ 63.0%

  پہلی بڑی جماعت دوسری بڑی جماعت
 
قائد شیخ مجیب الرحمٰن ذوالفقار علی بھٹو
جماعت عوامی لیگ پی پی پی
قائد از 5 دسمبر 1963 30 نومبر 1967ء
قائد کی نشست ڈھاکہ لاڑکانہ
نشستیں جیتیں 160 81
عوامی ووٹ 12,937,162 6,148,923
فیصد 39.2% 18.6%


وزیر اعظم قبل انتخاب

کوئی نہیں (سنہ 1958ء سے عہدہ خالی)

منتخب وزیر اعظم

ذوالفقار علی بھٹو
پی پی پی

نتائج


حوالہ جات

  1. "حلقہ وار تفصیلی انتخابی نتائج" (پی‌ڈی‌ایف)۔ پاکستان انتخاب کمیشن۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جنوری 2018۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.