پاپوا اور نیو گنی علاقہ

پاپوا اور نیو گنی علاقہ (Territory of Papua and New Guinea) آسٹریلیا کے زیر انتظام 1949ء میں قائم کیا جانے والا پاپوا اور نیو گنی کا ایک انتظامی اتحاد تھا۔ 1972ء میں علاقہ کے نام تبدیل کر کے پاپوا نیو گنی اور یہ ایک آزاد ملک پاپوا نیو گنی بن گیا۔

پاپوا اور نیو گنی علاقہ
Territory of Papua and New Guinea
اقوام متحدہ اعتماد علاقہ
آسٹریلیا کا بیرونی علاقہ

 

1949–1975
پرچم (1965) پرچم (1970)
Location of Papua and New Guinea
دار الحکومت پورٹ مورسبی
زبانیں انگریزی (سرکاری)
جنوبی جزائری زبانیں
پاپوائی زبانیں
انگریزی کریولی
سیاسی ڈھانچہ اقوام متحدہ اعتماد علاقہ
بادشاہ
 - 19491952 جارج ششم
 - 19521975 ایلزبتھ دوم
ایڈمنسٹریٹر
ہائی کمشنر
 - 19491952 (اول) جیک کیتھ مرے
 - 19741975 (آخر) تھامس کنگسٹن
وزیر اعظم
 - 1949 (اول) بین شفلی
 - 19491966 رابرٹ مینزیس
 - 19721975 (آخر) گوف ویٹلم
مقننہ قانون ساز کونسل (1949–1963)
اسمبلی ہاؤس (1963–1975)
تاریخی دور سرد جنگ
 - اتحاد قائم 6 نومبر 1949
 - خود مختار 1 دسمبر 1973
 - آزادی 16 ستمبر 1975
سکہ نیو گنی پونڈ (حتی 1966)
آسٹریلوی ڈالر (19661975)
پاپوا نیو گنی کنا(1975)
Warning: Value specified for "continent" does not comply

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.