پاپائی ریاستیں

پاپائی ریاستیں (Papal States) اطالوی جزیرہ نما کے علاقوں میں 700 عیسوی کی دہائی سے 1870ء تک پاپائے اعظم کی خود مختار براہ راست حکومت کے تحت ریاستیں تھیں۔

کلیسیا کی ریاستیں
States of the Church
Stato della Chiesa
Status Pontificius
754–1798
جمہوریہ
1799–1849
جمہوریہ
1849–1870

 

 

 

پرچم 1870 نشان انیسویں صدی تک
ترانہ
Noi vogliam Dio, Vergine Maria ( – 1857)
(اطالوی)
"ہم خدا چاہتے ہیں، کنواری مریم"

Marcia trionfale (1857–1870)
(اطالوی)
"عظیم جشن فتح مارچ"
Location of پاپائی ریاستیں
نقشہ پاپائی ریاستیں (سبز) 1700
دار الحکومت روم
زبانیں لاطینی, اطالوی, اکسیتان
مذہب رومن کیتھولک
حکومت منتخب بادشاہت
پوپ
 - 754–757 پوپ اسٹیفن دوم(اول)
 - 1846–1870 پوپ پیوس نہم (last)
تاریخ
 - قیام 754
 - تدوین قانون 781
 - معاہدہ وینس (مقدس رومی سلطنت سے آزادی) 1177
 - موقوفی نظم و نسق اولی فروری 15, 1798
 - موقوفی نظم و نسق ثانی ستمبر 20, 1870
 - ویٹیکن سٹی فروری 11, 1929
سکہ پاپائی ریاستیں سکوڈو,
(1866 تک)
پاپائی ریاستیں لیرا
(1866–1870)
جانشین
پیشرو
بازنطینی سلطنت
مملکت اطالیہ (قرون وسطی)
رومی جمہوریہ (اٹھارویں صدی)
رومی جمہوریہ (انیسویں صدی)
مملکت اطالیہ (نیپولین)
رومی جمہوریہ (اٹھارویں صدی)
رومی جمہوریہ (انیسویں صدی)
مملکت اطالیہ (1861–1946)
ویٹیکن میں قیدی
موجودہ ممالک  فرانس
 اطالیہ
 سان مارینو
 ویٹیکن سٹی

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.