پاٹسڈیم

پاڈیسڈیم (جرمن تلفظ: [ˈpɔtsdam] ( سنیے) برندنبرگ ریاست کاسب سے بڑا شہر ہے اور دار الحکومت بھی ہےاور براہ راست اس کی سرحدیں جرمنی کے دار الحکومت برلن سے ملتی ہیں، یہ برلن برینڈن برگ میٹروپولیٹن علاقہ کا حصہ بھی ہے۔یہ دریائے ہاول میں، 24 کلومیڑ (15 میل) برلن شہر کے مرکز کے جنوب مغرب میں واقع ہے۔

پاڈیسڈیم
: سٹی پیلیس ساتھ سینٹ نکولس چرچ پس منظر ,
سانسوسی پیلیس, پاٹسڈیم نیو پیلیس,
ڈچ کوارٹر اور فلم سٹوڈیو بیبلز برگ

پرچم

قومی نشان
ملک جرمنی
ریاست برندنبرگ
اضلاع جرمن
حکومت
  لارڈ میئر جین جیکبس (SPD)
رقبہ
  کل 187.28 کلو میٹر2 (72.31 مربع میل)
آبادی (2015-12-31)[1]
  کل 167,745
  کثافت 900/کلو میٹر2 (2,300/مربع میل)
منطقۂ وقت مرکزی یورپی وقت/مرکزی یورپی گرما وقت(UTC+1/+2)
ڈاک رمز 14467–14482
ڈائلنگ کوڈ 0331
گاڑی کی نمبر پلیٹ P
ویب سائٹ www.potsdam.de

حوالہ جات

بیرونی روابط

پاٹسڈیم سفری راہنما منجانب ویکی سفر

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.