پاروس

پاروس (Paros) (تلفظ؛ /ˈpɛərɒs/; یونانی: Πάρος بحیرہ ایجیئن میں ایک یونانی جزیرہ ہے۔ یہ مجموعہ الجزائر سیکلادیز میں جزیرہ ناکسوس کے قریب واقع ہے۔

پاروس
Paros

Πάρος

پاروس
مقام
پاروس
Paros
متناسقات 37°5′N 25°9′E
حکومت
ملک:یونان
علاقہ: جنوبی ایجیئن
علاقائی اکائی: پاروس
آبادی کے اعداد و شمار (بمطابق 2011)
بلدیہ
 - آبادی:13,715
 - رقبہ:196.3 مربع کلومیٹر (76 مربع میل)
 - کثافت:70 /مربع کلومیٹر (181 /مربع میل)
کمیونٹی
 - آبادی:6,058
دیگر
منطقۂ وقت:مشرقی یورپی وقت/مشرقی یورپی گرما وقت (UTC+2/3)
بلندی (کم از کم - زیادہ سے زیادہ):0–724 میٹر ­(0–2375 فٹ)
ڈاک رمز: 844 00
ہاتف: 22840
گاڑی رجسٹریشن پلیٹ: EM
موقعِ حبالہ
www.paros.gr
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.