فہرست یونان کے جزائر
یونان کے بڑی تعداد میں جزائر ہیں جن کی تعداد کم از کم رقبہ کے لحاظ سے 1،200 سے 6،000 تک ہے۔[1] [2] رقبہ کے لحاظ سے سب سے بڑا یونانی جزیرہ کریٹ ہے جو بحیرہ ایجیئن کے جنوبی کنارے پر واقع ہے۔ جبکہ دوسرا سب سے بڑا جزیرہ ایوبویا ہے۔ تیسرے اور چوتھے مقام پر یونانی جزائر، لزبوس اور رودس ہیں۔ باقی جزائر رودس کے رقبہ کے دو تہائی یا چھوٹے ہیں۔
یونان کے جزائر بلحاظ رقبہ
مندرجہ ذیل سطحی رقبہ کے لحاظ سے یونانی جزائر کی فہرست ہے۔ جدول میں 75 مربع میل (190 مربع کلومیٹر) سے زائد تمام جزائر شامل ہیں۔
جزیرہ | رقبہ (مربع میل) | (کلومیٹر2) | |
---|---|---|---|
1 | کریٹ | 3,219 | 8,336 |
2 | ایوبویا | 1,417 | 3,670 |
3 | لزبوس | 630 | 1,633 |
4 | رہوڈس | 541 | 1,401 |
5 | خیوس | 325 | 842.3 |
6 | کیفالونیا | 302 | 781 |
7 | کورفو | 229 | 592.9 |
8 | لیمنوس | 184 | 477.6 |
9 | ساموس | 184 | 477.4 |
10 | ناکسوس | 166 | 429.8 |
11 | زاکنتھوس | 157 | 406 |
12 | تھاسوس | 147 | 380.1 |
13 | آندروس | 147 | 380.0 |
14 | لیفکادا | 117 | 303 |
15 | کارپاتھوس | 116 | 300 |
16 | کوس | 112 | 290.3 |
17 | کیتھیرا | 108 | 279.6 |
18 | اکاریا | 99 | 255 |
19 | سکیروس | 81 | 209 |
20 | پاروس | 75 | 195 |
21 | تینوس | 75 | 194 |
حوالہ جات
- John S. Bowman,؛ Sherry Marker؛ Peter Kerasiotis؛ Heidi Sarna۔ "Greece in depth"۔ Frommer's Greece (اشاعت 7th ed.۔)۔ Hoboken, NJ: Wiley Publishing۔ صفحہ 12۔ آئی ایس بی این 978-0-470-52663-7۔
- Ellinikos Organismos Tourismou (EOT)۔ "Greek islands"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2012۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.