پاؤلا ہٹلر

پاؤلا ہٹلر (Paula Hitler) ایڈولف ہٹلر کی چھوٹی بہن اور الوئس ہٹلر کی ان کی تیسری بیوی کلارا پولزل سے آخری اولاد تھی۔ پاؤلا ایڈولف ہٹلر کے بہن بھائیوں میں سے جوانی تک زندہ رہنے والی اکیلی سگی بہن تھی۔

پاؤلا ہٹلر
Paula Hitler
(جرمن میں: Paula Hitler) 
پاؤلا ہٹلر

معلومات شخصیت
پیدائش 21 جنوری 1896(1896-01-21)
وفات 1 جون 1960(1960-60-01) (عمر  64 سال)
طرز وفات طبعی موت  
رہائش ویانا  
قومیت آسٹریائی
جرمن
دیگر نام پاؤلا ولف
والدین الوئس ہٹلر
کلارا ہٹلر
والد الوئس ہٹلر  
والدہ کلارا ہٹلر  
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ مصنفہ  
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.