ٹیبلٹ کمپیوٹر

ٹیبلٹ کمپیوٹر (انگریزی: tablet computer) یا صرف ٹیبلٹ (tablet) دراصل موبائل فون سے ایک بڑا لیپ ٹاپ ہوتا ہے۔ یہ ایک مسطح ٹچ اسکرین (touch screen) سے منسلک ہوتا ہے اور اِس کو بنیادی طور پر کسی طبیعی کمپیوٹر کی بورڈ کی بجائے اسکرین کو چُھو کر استعمال کیا جاتا ہے۔

ٹیبلٹ کمپیوٹر

نیز دیکھیے

لیپ ٹاپ

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.