لیپ ٹاپ
لیپ ٹاپ ایک ایسا کمپیوٹر ہوتا ہے جسے با آسانی ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جایا جاسکتا ہے۔ اکثر و بیشتر ایسے کمپیوٹر کا رابطہ انٹرنیٹ سے ہوتا ہے۔ اردو میں اس کے لیے درج ذیل اِصلاحات استعمال کر سکتے ہیں گو یہ سب فی الحال مستعمل نہیں ہیں۔ دستی کمپیوٹر،برقی بستہ،لیپ ٹاپ اور گشتی محاسب ۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.