ٹچ سکرین
ٹچ اسکرین (Touchscreen) ایک ایسی الیکٹرانک اسکرین یا تختی ہے جسے انگلی کی مدد سے استعمال میں لایا جاتا ہے، ٹچ اسکرین کا سب سے زیادہ استعمال موبائل فون میں کیا جاتا ہے، اس کے علاوہ کمپوٹر، تچ پیڈ، ٹیلی وژن کی صورت میں بھی اب کی بازارو اور گھروں میں موجود ہے۔ ٹچ سکرین پہلی مرتبہ1965 صدی ایسوی میں جانسن نامی انگریز نے بنائی۔ جسے سب سے جدید شکل Apple نامی کمپوٹر کمپنی نے دی۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.