وڈا خان
وڈا خان (انگریزی: Wadda Khan) پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ اس فلم كو 18 نومبر، 1983ء كو پاکستان میں ریلیز ہوئى۔ پاکستانی اس فلم کا کریکٹر ایکشن، رومانوی اور سیاسی فلموں کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہیں۔ یہ فلم باکس آفس میں آتے ہی فلاپ ہو گی۔ اس فلم کے ڈائریکٹر دلجیت مرزا تھے۔ پروڈیوسر میاں محمد حفیظ تھے۔ کہانی عقیل روبی نے لکھی تھی اور موسیقی صفدر حسین نے بنائی تھی۔ اس فلم میں رانی، یوسف خان، سلطان راہی، محمد علی، مصطفی قریشی اور طالش وغیرہ تھے۔
وڈا خان | |
---|---|
![]() | |
انگریزی | Vada Khan |
ہدایت کار |
دلجیت مرزا اعجاز حسین |
پروڈیوسر |
میاں محمد حفیظ دلجیت مرزا |
تحریر | عقیل روبی |
منظر نویس | دلجیت مرزا |
ستارے |
|
راوی | شیخ محمد اصغر |
موسیقی |
صفدر حسین قمر عباس |
سنیماگرافی | عاشق مرزا |
ایڈیٹر |
قصیر ضمیر ناصر ضمیر |
پروڈکشن کمپنی |
شاہ نور سٹوڈیو |
تقسیم کار | دلجیت فلمز |
تاریخ اشاعت |
|
دورانیہ | 2:21:07 دقیقہ |
ملک |
![]() |
زبان | پنجابی |
بجٹ | روپیہ 10 ملین (US$94,000) |
باکس آفس | روپیہ 5 کروڑ (US$470,000) |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.