ساقی
ساقی شراب یا مشروب پلانے والے کو کہتے ہیں۔ اردو شاعری میں لفظ ساقی کا بہت عمل دخل رہا ہے۔ ساقی کو مخاطب کر کے بہت سے شعراء نے اشعار کہے ہیں۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.