ولوومور پارک
ولوومور پارک بینونی، گاوٹینگ، جنوبی افریقا میں موجود ایک اسٹیڈیم ہے۔ یہ اسٹیڈیم کئی مقصدوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ یہ اسٹیڈیم آج کل زیادہ تر کرکٹ کے میچوں کی میزبانی کررہا ہے۔ اس اسٹیڈیم نے کرکٹ عالمی کپ 2003ء کے دو میچوں کی میزبانی بھی کی۔ اس اسٹیڈیم میں 20،000 لوگوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے اور یہ اسٹیڈیم 1924ء میں تعمیر ہوا۔
میدان کی معلومات | |
---|---|
مقام | بینونی، گاوٹینگ، جنوبی افریقا |
تاسیس | 1924ء |
گنجائش | 20,000 |
متصرف | جنوبی افریقا قومی کرکٹ ٹیم |
اینڈ نیم | |
چلٹ اینڈ اکرہولینی اینڈ | |
بین الاقوامی معلومات | |
پہلا ایک روزہ |
9 فروری 1997ء:![]() ![]() |
آخری ایک روزہ |
27 ستمبر، 2016:![]() ![]() |
بمطابق 27 ستمبر 2016ء ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو |
بیرونی روابط
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.