واسط، عراق

واسط (Wasit) (عربی، واسط) مشرقی عراق کے محافظہ واسط میں کوت العمارہ کے جنوب مشرق میں واقع ایک شہر ہے۔

واسط، عراق
 

انتظامی تقسیم
ملک عراق   [1]
تقسیم اعلیٰ محافظہ واسط  
متناسقات 32.338611111111°N 45.933611111111°E / 32.338611111111; 45.933611111111  
جیو رمز {{#اگرخطا:407266  |}}
نحوی غلطی
[مکمل اسکرین پر]

تاریخ

شہر حجاج بن یوسف نے 83ھ 702ء میں دریائے دجلہ کے مغربی کنارے پر آباد کیا۔[2] عراق کا مشہور شہر جو کوفہ اور بصرہ کے عین وسط میں ہے اور دونوں اس سے یکساں فاصلہ پر پورے پچاس پچاس فرسخ پر واقع ہیں۔ یہاں فنِ حدیث کے بہت سے ائمہ گزرے ہیں۔ چنانچہ محدث حاکم نے ’’معرفۃ علوم الحدیث‘‘ کی ’’النوع التاسع والأربعین‘‘ میں ان میں سے بعض مشاہیر کے نام لکھے ہیں

حوالہ جات

  1.  "صفحہ واسط، عراق في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2019۔
  2. BeDuhn Mirecki؛ Paul Allan Jason۔ Frontiers of faith: the Christian encounter with Manichaeism in the Acts of Archelaus۔ BRILL۔ صفحہ 10۔ آئی ایس بی این 978-90-04-16180-1۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.