نینوئے اکینو بین الاقوامی ہوائی اڈا

نینوئے اکینو بین الاقوامی ہوائی اڈا (انگریزی: Ninoy Aquino International Airport) (فلیپینو: Paliparang Pandaigdig ng Ninoy Aquino) یا این اے آئی اے (NAIA) (/ˈnə/, locally /nɑː.ˈ.jə/) جسے سابقہ طور پر منیلا انٹرنیشنل ائیرپورٹ (انگریزی: Manila International Airport) کے طور پر جانا جاتا تھا اور اس کے ہوائی اڈا رموز اسی نام پر ہیں (آئی اے ٹی اے: MNL، آئی سی اے او: RPLL) منیلا اور میٹرو منیلا کے لیے ایک بین الاقوامی ہوائی اڈا ہے۔ یہ پاسای اور پاراناکیو کے درمیان مرکزی منیلا سے 7 کلو میٹر (4.3 میل) جنوب میں واقع ہے۔

نینوئے اکینو بین الاقوامی ہوائی اڈا
Paliparang Pandaigdig ng Ninoy Aquino
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسم عوامی/عسکری
مالک حکومت فلپائن
عامل منیلا انٹرنیشنل ایئرپورٹ اتھارٹی
خدمت گریٹر منیلا علاقہ
محل وقوع پاراناکیو اور پاسای، میٹرو منیلا، فلپائن
مرکز برائے
منطقۂ وقت فلپائن معیاری وقت (متناسق عالمی وقت+08:00)
بلندی سطح سمندر سے 23 میٹر / 75 فٹ
متناسقات 14°30′30″N 121°01′11″E
ویب سائٹ www.miaa.gov.ph
نقشہs

Map of Ninoy Aquino International Airport Complex
MNL
MNL
MNL
فلپائن میں مقام
رن وے
سمت لمبائی سطح
میٹر فٹ
06/24 3,737 12,261 اسفالٹ
13/31 2,258 7,408 اسفالٹ
اعداد و شمار (2018)
مسافر 45,082,544
6.79%
کل بین الاقوامی پروازیں (2017) 108,995
19.60%
کل اندورن ملک پروازیں (2017) 149,371
-3.76%
کارگو (2015) (ٹن) 460,135.15
12.1%
ماخذ: Statistics from Manila International Airport Authority


حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.