نیلم کوٹھاری

نیلم کوٹھاری (انگریزی: Neelam Kothari) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔[1]

Neelam
Neelam Kothari in 2009
Neelam Kothari in 2009

معلومات شخصیت
پیدائش 3 مارچ 1968ء
ہانگ کانگ  
رہائش ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
شہریت بھارت  
شوہر رشی سیٹھیا (طلاق شدہ)
سمیر سونی (2011–تاحال)
اولاد اہانا سونی
عملی زندگی
پیشہ اداکار، زیوری تزئین کار
پیشہ ورانہ زبان ہندی  
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ 
IMDB پر صفحات 

فلموں کی فہرست

سال عنوان کردار مزید
1984 جوانی صنم
1986 الزام آرتی
انداز پیار کا
لو 86 عشا
1987 آگ ہی آگ آرتی
خودغرض جیوتی
1988 طاقتور بجلی
ہتیا سپنا
وقت کی آواز رقاصہ، گلوکارہ
گھر میں رام گلی میں شیام جیا
خطروں کے کھلاڑی سنیتا
پاپ کی دنیا آرتی
سندور للتا کپور
1989 گھرانہ للتا
دو قیدی نیلو
گھر کا چراغ کرن
ہم بھی انسان ہیں ریکھا
مٹی اور سونا انوپما
1990 وشنو دیوا
فلم کاجل بنگالی فلم
شنکرا سیما
دودھ کا قرض ریشماں
اُپکار دودھاچے ریشماں مراٹھی فلم
چور پہ مور ریتو
امیری غریبی جیوتی
اگنی پتھ شکشا چاون
زخم آرتی
بلو بادشاہ جیوتی
فرض کی جنگ کویتا
دوست غریبوں کا ریکھا
1991 کسک دِویا
میت میرے من کے
رن بھومی نیلم
اندرجیت نیلم
افسانہ پیار کا نکیتا
1992 پرمپرا سپنا
ایک لڑکا ایک لڑکی رینو / رانی
کھلے عام پریا
صاحبزادے چنار
لات ساب انجو / مونا
1995 سنتان آشا
انتم نیائے ریکھا
1996 ایک تھا راجا شلپا
سودا جیوتی
آدتیا کنڑا فلم
1997 محبت اور جنگ پریا
1998 کچھ کچھ ہوتا ہے وی جے نیلم
1999 ہم ساتھ ساتھ ہیں سنگیتا
2000 پتھر اور پایل
2001 قسم بندیا

متعلقہ روابط

حوالہ جات

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Neelam Kothari"۔

بیرونی روابط

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.