نوشاخ

نوشاخ (Noshaq / Nowshak / Noshakh) (دری/پشتو: نوشاخ) ترچ میر کے بعد سلسلہ کوہ ہندوکش کی دوسری بلند ترین چوٹی ہے، جو افغانستان کے صوبہ بدخشاں اور پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کی سرحد پر واقع ہے۔ نوشاخ افغانستان کا بلند ترین پہاڑ ہے اور یہ ملک کے شمال مشرقی کونے پر ڈیورنڈ لائن پر واقع ہے۔

نوشاخ
Noshaq
بلند ترین مقام
بلندی 7,492 میٹر (24,580 فٹ)
درجہ 52
امتیاز 2,024 میٹر (6,640 فٹ)
انفرادیت 18.89 کلومیٹر (62,000 فٹ)
فہرست پہاڑ ملکی بلند ترین نقطہ
انتہائی
جغرافیہ
نوشاخ
Noshaq
افغانستان میں مقام, پاکستان کے ساتھ سرحد پر
مقام افغانستانپاکستان سرحد
سلسلہ کوہ سلسلہ کوہ ہندوکش
کوہ پیمائی
پہلی بار 1960 by Toshiaki Sakai & Goro Iwatsubo (Japan)
آسان تر راستہ glacier/snow climb
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.