ناگالینڈ کے اضلاع کی فہرست

ناگالینڈ بھارت کی ایک ریاست ہے جس کے 11 انتظامی اضلاع ہیں۔[1]

ناگالینڈ کے اضلاع

اضلاع کی فہرست

  1. دیماپور
  2. کیفائر
  3. کوہما
  4. لانگلینگ
  5. موکوکچونگ
  6. مون
  7. پیرین
  8. فیک
  9. تیوینسانگ
  10. ووکھا
  11. زنہیبوتو

حوالہ جات

  1. "Districts of Nagaland"۔ A Gateway to Districts of India on the Web۔ New Delhi: National Informatics Centre۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 جنوری 2013۔

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.