نائٹروجن ڈائی آکسائیڈ
نائٹروجن ڈائی آکسائیڈ ایک سرخی مائل بھورے رنگ کی زہریلی گیس ہے جسے علم کیمیاء میں NO2 سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ یہ گیس نائٹرک ایسڈ کی تیاری کے دوران بنتی ہے جسے پانی میں حل کر کے نائٹرک ایسڈ بنایا جاتا ہے۔
| |||
![]() نائٹروجن ڈائی آکسائیڈ (NO 2)۔ دائیں سے بائیں: جب اس گیس کو بتدریج ٹھنڈا کیا جاتا ہے تو اس کا رنگ ہلکا ہوتے ہوتے غائب ہو جاتا ہے۔کم ٹمپریچر پرNO 2 اپنے بے رنگ ڈائیمر N 2O 4 میں تبدیل ہو جاتی ہے جو گرم کرنے پر دوبارہ رنگین NO 2 بن جاتا ہے۔ | |||
نام | |||
---|---|---|---|
IUPAC name
Nitrogen dioxide | |||
دیگر نام
Nitrogen(IV) oxide,[1] Deutoxide of nitrogen | |||
شناختساز | |||
کاس عدد |
[10102-44-0] | ||
پبکیم | |||
اینیکس عدد |
| ||
UN number | 1067 | ||
ChEBI | |||
ریٹکس عدد |
QW9800000 | ||
اسمائلس | |||
شناختساز | |||
Gmelin Reference | 976 | ||
ChemSpider ID | |||
خـواص | |||
سالماتی_صیغہ |
NO• | ||
مولرکمیت |
46.0055 g mol−1 | ||
ظہور | Vivid orange gas | ||
خوشبو | Chlorine like | ||
کثافت |
1.88 g dm−3[2] | ||
نقطۂ_پگھلاؤ |
−11.2 °C, 262 K, 12 °F | ||
نقطۂ ابال |
21.2 °C, 294 K, 70 °F | ||
حل پذیری
پانی میں |
Hydrolyses | ||
حل پذیری |
soluble in CCl | ||
Vapor pressure | 98.80 kPa (at 20 °C) | ||
Refractive index (nD) | 1.449 (at 20 °C) | ||
Structure | |||
Molecular shape | Bent | ||
حر کیمیاء | |||
تشکیل کی معیاری سخانہ تبدیلی ΔfH |
+34 kJ mol−1[4] | ||
معیاری مولر اعتلاج S |
240 J mol−1 K−1[4] | ||
Specific heat capacity (C) |
37.5 J/mol K | ||
خـطرات | |||
یورپی_اتحاد جماعت_بندی |
| ||
صدر مخاطرات |
Poison, oxidizer | ||
NFPA 704 |
![]() 0
3
0
| ||
جملۂ اختطار |
R26, R34, R8 | ||
جملۂ سلامتی |
(S1/2), S9, S26, S28, R36/37/38, S45 | ||
U.S. Permissible exposure limit (PEL) |
C 5 ppm (9 mg/m3)[5] | ||
Except where noted otherwise, data is given for materials in their standard state (at 25 °C (77 °F), 100 kPa) | |||
![]() ![]() ![]() | |||
خانہ معلومات حوالہ جات | |||
تیاری
نائٹرک ایسڈ کو تابنے یا قلعئی سے ملانے پر نائٹروجن ڈائی آکسائیڈ گیس خارج ہوتی ہے۔
صنعتی پیمانے پر یہ امونیا کو جلا کر (اوسوالڈ کے طریقے) سے حاصل کی جاتی ہے۔
خواص
- یہ سرخی مائل بھورے رنگ کی گیس ہے جس کی تیز چبھتی ہوئی مخصوص بو ہوتی ہے۔
- آکسیجن کی طرح نائٹروجن ڈائی آکسائیڈ بھی مقناطیس کی طرف کشش رکھتی ہے یعنی paramagnetic ہے۔
- کمرے کے دباو پر یہ 21 ڈگری سینٹی گریڈ پر پیلاہٹ مائل بھورے مائع میں تبدیل ہو جاتی ہے۔
- منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ پر اس کا رنگ غائب ہو جاتا ہے کیونکہ یہ ڈائی مر ڈائی نائیٹروجن ٹیٹرا آکسائیڈ (N2O4) میں تبدیل ہو جاتی ہے جو مقناطیس سے پرے بھاگتی ہے یعنی diamagnetic ہوتی ہے
- منفی 11 ڈگری سینٹی گریڈ پر یہ جم جاتی ہے۔
- 150 ڈگری سینٹی گریڈ پر نائٹروجن ڈائی آکسائیڈ تحلیل ہو کر آکسیجن اور نائیٹرک آکسائیڈ (NO) میں تبدیل ہو جاتی ہے۔
- اگر ایک بغیر سوئی کی سرنج میں نائٹروجن ڈائی آکسائیڈ بھر کر اور اخراج کا رستہ اُنگلی سے بند کر کے سرنج کا پسٹن اچانک دبا دیا جائے تو گیس کا رنگ اور بھی گہرا ہو جاتا ہے کیونکہ دبانے سے گیس گرم ہو جاتی ہے۔ پھر اگر سرنج کا پسٹن واپس پیچھے کھینچا جائے تو گیس کا رنگ بہت ہلکا ہو جاتا ہے کیونکہ پھیلنے سے گیس ٹھنڈی ہو جاتی ہے اور کسی حد تک اپنے ڈائی مر ڈائی نائیٹروجن ٹیٹرا آکسائیڈ (N2O4) میں تبدیل ہو جاتی ہے۔
مزید دیکھیے
حوالے
حوالہ جات
- "nitrogen dioxide (CHEBI:33101)"۔ Chemical Entities of Biological Interest (ChEBI)۔ UK: European Bioinformatics Institute۔ 13 جنوری 2008۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اکتوبر 2011۔
- Haynes, William M. (ویکی نویس.)۔ CRC Handbook of Chemistry and Physics (اشاعت 92nd۔)۔ CRC Press۔ صفحہ 4.79۔ آئی ایس بی این 1-4398-5511-0۔
- Mendiara، S. N.; Sagedahl، A.; Perissinotti، L. J. (2001). "An electron paramagnetic resonance study of nitrogen dioxide dissolved in water, carbon tetrachloride and some organic compounds". Applied Magnetic Resonance 20: 275. doi: .
- Zumdahl, Steven S.۔ Chemical Principles 6th Ed.۔ Houghton Mifflin Company۔ صفحہ A22۔ آئی ایس بی این 0-618-94690-X۔
- "NIOSH Pocket Guide to Chemical Hazards #0454"۔ National Institute for Occupational Safety and Health (NIOSH)۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.