شناختساز
شناختساز کسی بھی چیز کو پہچاننے یا اس کو ایک منفرد شناخت دینے والی قدرتی یا مصنوعی شناختی علامتیں ہوتی ہیں۔ یہ ہندسہ جات، حروف اور دیگر لکھاوٹی علامتوں کے منفرد کلمات ہوتے ہیں جو کے ایک چیز، مادے یا حیاتیات کو دوسرے سے جداگانہ حیثیت دیتے ہیں۔
کمپیوٹر میں شناختسازی کا استعمال
شناختسازی کے فوائد
مختلف مضامین میں استعمال
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.