میڈم باوری

میڈم باوری (انگریزی: Madam Bawri) ڈبل ورژن اردو / پنجابی میں فلم کا آغاز کیا۔ اس فلم كو 7 مئی، 1989ء كو ریلیز ہوئى۔ پاکستانی اس فلم کا کریکٹر ایکشن اور جرائم فلموں کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہیں۔ یہ فلم باکس آفس میں ہٹ ہوئی تھی اور کراچی کے بمبینو سنیما میں اس کی دو ڈھائی ماہ تک کامیاب نمائش ہوئی تھی اور یہی فلم کراچی میں ہٹ ہوئی تھی۔ اس فلم کے ڈائریکٹر نذرالاسلام تھے۔ پروڈیوسر ایس اے گل تھے۔ کہانی ناصر ادیب نے لکھی تھی اور موسیقی ایم اشرف اور ایم ارشد نے بنائی تھی۔ اس فلم میں نیلی، جاوید شیخ، سلطان راہی، منور سعید اور رنگیلا وغیرہ تھے۔

میڈم باوری
انگریزی Madam Bureau
ہدایت کار نذرالاسلام
پروڈیوسر ایس اے گل
تحریر ناصر ادیب
ستارے
راوی شیخ سلطان احمد
موسیقی ایم اشرف
ایم ارشد
سنیماگرافی وقار بخاری
عبدالغنی
ایڈیٹر محمد سرور
پروڈکشن
کمپنی
ایورنیو سکوپ
ایورنیو سٹوڈیو
تقسیم کار ایورنیو پکچرز
تاریخ اشاعت
دورانیہ
2:31:58 دقیقہ
ملک  پاکستان
زبان پنجابی
بجٹ روپیہ 21 ملین (US$200,000)
باکس آفس روپیہ 28 کروڑ (US$2.6 ملین)
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.