منگریو

منگریو سندھ کا ایک سندھی قبیلہ ہے۔ منگریو قوم سندھ اور ھند کے ریگستان اور تھر کے علاقے میں اکثریت سے بستے ہیں۔

منگریو پاکستان میں عمر کوٹ، نوشھرو فیروز، سکھر، جیکب آباد، رحیم یار خان، میر پور خاص اور دوسرے بہت شہروں میں رہتے ہیں۔ فقیر عبدالرحیم گرھوڑی اس قبیلے کے بیت بڑے بزرگ ہو کر گزرے ہیں۔

مختصرتعارف

راجپوتانہ کے صحرا میں ایک ہندو راجا بادشاہی کرتا تھا اس کی رانی کے پیٹ سے "لا اللہ الا اللہ" کی آواز آنے لگی۔ بادشاہ نے وزیروں سے صلاح مشورے کیے وزیروں نے رانی کو آگ میں جلانے کا مشورہ دیا۔ رانی کو آگ میں پھنکا گیا اسی وقت بچہ باہر آ کر گرا اور کہا "محد رسول اللہ"۔ بادشاہ اس غیر معمولی ہونی پر پریشان ہو گیا۔ مشیروں نے صلاح دی کہ کو مسلمانوں کے حوالے کر دیا جائے۔ اور اس کے بعد منگریو قوم ھند سے سندھ میں وارد ہوئے اور اصل نسل بڑھنے لگا۔ منگریو برادری سے دست بستہ التماس کی جاتی ہے کہ یہ تعارف مختصر اور نامکمل ہے پڑھے لکھے حضرات سے گزارش ہے کہ اس تعارف کو مکمل کریں

حوالہ جات

    شیخ عبدالرحیم گرھوڑی جو کلام : مصنف۔ شمس العلماء عمر بن محمد داؤدپوٹہ۔

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.