ممتاز خان (اداکارہ)

ممتاز خان بھارت کی ایک مشہور ماڈل اور تمل فلموں کی اداکارہ ہے۔[1][2]

ممتاز (اداکارہ) یا ممتاز شانتی سے مغالطہ نہ کھائیں۔
مُمتاج
معلومات شخصیت
پیدائش 5 جولائی 1980ء
ممبئی  
رہائش چینئی،تمل ناڈو، بھارت
شہریت بھارت  
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ، ماڈل
پیشہ ورانہ زبان تمل ، ملیالم  

فلموں کی فہرست

سالفلمکردارزبانمزید
1999مونشا این مونالسامونِشاتمل
ملبار پولیسجُولیتمل
چالا بگنڈیآئٹم گرلتیلگوخصوصی ظہور
جنا نایکن نانسی پریراملیالم
اُناکاگا ایلام اناکاگاآئٹم گرلتمل
2000بجٹ پدمنابھناومَناتمل
خوشیانیتاتمل
2001بوندنیلم ہندستانی
خوشیانیتاتیلگو
لُوٹیتمل
سونّال تان کادَلاتمل
اسٹارتملخصوصی ظہور
ویدمپوجاتمل
چوکلیٹتمل
مِٹا مِراسووِجیاتمل
یہ تیرا گھر یہ میرا گھرانوپم ورماہندوستانی
اژگانا ناٹگلتمل
2002وِورَمانا آلُوتمل
روجا کُوٹمتملآئٹم نمبر
ایژُومَلئیسندھیاتمل
تانڈاومملیالم
2003تھری روسزروماتمل
تتی تاودُو منَسوآرتیتملعلاوہ ازین بطورِ فلمساز
2004مہا نڈِگننندنیتمل
کُتُّورقاصہتملآئٹم نمبر
کنتیکنڑاآئٹم نمبر
آئیتملآئٹم نمبر
چیلّمّےاپنے آپتملخصوصی ظہور
2005دیوتّائیئی کنڈینتملآئٹم نمبر
لندنایشوریہتمل
2006جیریجننیتمل
2007ویراسامیسرَسُوتمل
2009راجادھی راجاشائلہتمل
2012پرویوملیالمتاخیر شد
2013اتارنتکی داراڈیتیلگوخصوصی ظہور
2014آگڈوسُکنیاتیلگو

متعلقہ روابط

حوالہ جات

  1. "I had lost confidence in myself: Mumtaj - Times of India"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  2. "Mumtaj prepares well - Behindwoods.com T. Rajendar Kushi Kollywood Mayila Kollywood hot images tamil picture gallery images"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.