ملا فضل اللہ

ملا فضل اللہ تحریک نفاذ شریعت محمدی کا سربراہ تھاجو ایک کالعدم پاکستانی اسلامی بنیاد پرست عسکریت پسند گروہ ہے اور تحریک طالبان پاکستان کا اتحادی ہے۔ اسے سوات طالبان کے "سربراہ" کے طور پر بھی جاتا تھا۔[1][2] وہ تحریک نفاذ شریعت محمدی کے بانی صوفی محمد کے داماد بھی تھا۔اسے 7 نومبر 2013ء کو حکیم اللہ محسود کی جگہ تحریک طالبان پاکستان کا سربراہ مقرر کیا گیا جو یکم نومبر 2013کو ایک امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہو گیا تھا۔ امریکی افواج نے دعویٰ کیا ہے کہ ملا فضل اللہ 13 جون 2018 کے ڈرون حملے میں مارا گیا۔افغان وزارتِ دفاع نے بھی امریکی ڈرون حملے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے [3]۔

ملا فضل اللہ
Maulana Fazlullah
ملا فضل اللہ
ملا فضل اللہ

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1974  
سوات  
وفات 14 جون 2018 (4344 سال) 
شہریت پاکستان  
دیگر نام ملا ریڈیو
ریڈیو ملا[حوالہ درکار]
رکن تحریک نفاذ شریعت محمدی  
مناصب
قائد تحریک نفاذ شریعت محمدی  
دفتر میں
2002  – 2018 
صوفی محمد  
 
عملی زندگی
پیشہ فوجی افسر  
پیشہ ورانہ زبان پشتو  
تنظیم تحریک نفاذ شریعت محمدی / تحریک طالبان پاکستان
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں شمال مغرب پاکستان میں جنگ  

[4][5]

حوالہ جات

  1. "Mullah Radio: Pakistan urges Afghan action against Maulvi Fazlullah". دی ایکسپریس ٹریبیون (دی ایکسپریس ٹریبیون News Network). 2011-10-17. Retrieved 2011-10-17.
  2. Hasan, Syed Shoaib (2009-07-10). "Swat Taliban chief 'near death'". BBC News. Retrieved 2013-11-08.
  3. کالعدم ٹی ٹی پی سربراہ ملا فضل اللہ امریکی ڈرون حملے میں ہلاک، افغان حکام کی تصدیق
  4. https://www.pakistantoday.com.pk/2018/06/15/ttp-chief-mullah-fazlullah-reportedly-killed-in-us-drone-strike-in-afghanistan/
  5. https://timesofindia.indiatimes.com/world/pakistan/mullah-radio-man-who-shot-malala-reportedly-killed-by-us-in-drone-strike-10-points/articleshow/64597497.cms
فوجی دفاتر
ماقبل 
حکیم اللہ محسود
رہنما پاکستانی طالبان
2009 –
مابعد 
تاحال
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.