مغربی تھائی لینڈ

مغربی تھائی لینڈ (Western Thailand) مغرب میں میانمار کی سرحد سے ملحق تھائی لینڈ کا ایک علاقہ ہے، جبکہ مشرق میں وسطی تھائی لینڈ واقع ہے۔

مغربی تھائی لینڈ
مغربی تھائی لینڈ

انتظامی تقسیم

  1. کانچانابوری (กาญจนบุรี)
  2. پھتچابوری (เพชรบุรี)
  3. پراچواپ کھیری کھان (ประจวบคีรีขันธ์)
  4. راتچابوری (ราชบุรี)
  5. تاک (ตาก)

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.