معالج
معالج (تھراپسٹ / therapist) کسی بھی ایسی شخصیت کو کہا جاتا ہے کہ جس نے جانداروں (بشمول انسان، حیوان و نباتات) کو معالجہ فراھم کرنے کی باقاعدہ تعلیم حاصل کی ہو اور اس معالجے کی فراھمی کی سند و اجازہ رکھتا ہو۔
- طب مروجہ (Orthodox medicine) کو معالجہ کے طور استعمال کرنے والے معالج کے لیے دیکھیے طبیب (Doctor)۔
- طب یونانی (Yunani medicine) کو معالجہ کے طور استعمال کرنے والے معالج کے لیے دیکھیے حکیم (Hakeem)۔
- نباتی طب (Herbal medicine) کو معالجہ کے طور استعمال کرنے والے معالج کے لیے دیکھیے حکیم (Hakeem)۔
- معالجہ المثلیہ (Homeopathic medicine) کو معالجہ کے طور استعمال کرنے والے معالج کے لیے دیکھیے معالج مثلیہ (Homeopath)۔
- معالجۂ اخلافیہ (Allopathic medicine) کو معالجہ کے طور استعمال کرنے والے معالج کے لیے دیکھیے معالج اخلافیہ (Allopath)۔
- معالجۂ طبیعیہ (Physiotherapy) کو معالجہ کے طور استعمال کرنے والے معالج کے لیے دیکھیے معالج طبیعی (Physiotherapist)۔
- طب اسنان (Dental medicine) کو معالجہ کے طور پر استعمال کرنے والے معالج کے لیے دیکھیے معالج اسنان (Dentist)۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.