مرکزی صوبہ (پاپوا نیو گنی)

مرکزی صوبہ (Central Province) پاپوا نیو گنی کا ایک صوبہ ہے جو ملک کے جنوبی ساحل پر پاپوا علاقہ میں واقع ہے۔ اس کی آبادی 237،016 (2010 کی مردم شماری) اور اس کا رقبہ 29.998 مربع کلومیٹر (11،582 مربع میل) ہے۔

مرکزی صوبہ
Central Province

پرچم
ملک پاپوا نیو گنی
دارالحکومت پورٹ مورسبی
حکومت
  گورنر Kila Haoda
رقبہ
  کل 29,998 کلو میٹر2 (11,582 مربع میل)
آبادی (2011 کی مردم شماری)
  کل 269,756
  کثافت 9.0/کلو میٹر2 (23/مربع میل)
منطقۂ وقت آسٹریلیا میں وقت (UTC+10)

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.