محمد ادریس سنوسی

محمد ادریس سنوسی (Idris of Libya) (عربی: إدريس الأول) [1] جنہیں ادریس اول کا نام سے بھی جانا جاتا ہے لیبیا کا پہلا اور واحد بادشاہ تھا جس نے 1951 سے 1969 تک لیبیا پر حکومت کی۔

محمد ادریس سنوسی
لیبیا کا بادشاہ
معیاد عہدہ 24 دسمبر 1951 – 1 ستمبر 1969
شریک حیات فاطمہ الشریف
مکمل نام
محمد ادریس بن محمد المہدی سنوسی
خاندان سنوسی خاندان
والد محمد المہدی سنوسی
والدہ عائشہ بنت احمد
پیدائش 12 مارچ 1889
الجغبوب, برقہ
وفات 25 مئی 1983(1983-50-25) (عمر  94 سال)
قاہرہ, مصر

محمد ادریس سنوسی علاج کے لیے جب ترکی میں تھے تو معمر القذافی کی قیادت میں فوجی افسران کی طرف سے ایک 1969ء بغاوت انہیں معزول کر دیا گیا۔

تصاویر

حوالہ جات

  1. "Royal Ark"۔ Royalark.net۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولا‎ئی 2012۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.