معمر قذافی

معمر القذافی (عربی: معمر القذافي‎) (پدائش 7 جون 1942ء، وفات 20 اکتوبر 2011ء) جنہیں کرنل قذافی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، 1969ء سے 2011ء تک لیبیا کے رہنماء تھے۔ وہ 7 جون 1942ء کو پیدا ہوئے۔ 1979ء کے بعد سے اگرچہ ان کے پاس کوئی حکومتی عہدہ نہیں مگر اصلاً وہی لیبیاء کے سب سے بڑے رہنماء ہیں جن کو حکومت میں سب سے زیادہ عمل دخل حاصل ہے۔ وہ ریاستہائے متحدہ افریقہ بنانے کے بڑے حامی ہیں۔ حال ہی میں انہیں افریقی اتحاد، جس میں 53 افریقی ممالک شامل ہیں، کا صدر نشین (چئیرمین) چنا گیا ہے۔

معمر القذافی

2011ء میں نیٹو اور قبائلی باغیوں نے قذافی کے خلاف جنگ شروع کر دی۔ 20 اکتوبر 2011ء کو اپنے آبائی شہر سرت میں حملہ آوروں کا مقابلہ کرتے ہوئے قذافی شہید ہو گیا۔[1][2]

  1. بِل آکن (21 اکتوبر 2011)۔ "US and NATO murder Muammar Gaddafi"۔ عالمی اشتراکی موقع۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  2. رابرٹ فسک (21 اکتوبر 2011ء)۔ "Robert Fisk: You can't blame Gaddafi for thinking he was one of the good guys:The West may be celebrating his death, but that's just an accident of timing"۔ انڈپنڈنٹ۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.