ماورہ حسین
ماورہ حسین یا ماورہ ہوکین[1](انگریزی: Mawra Hocane) پاکستانی ماڈل، ٹیلی وژن اور فلمی اداکارہ ہے۔ ان کی بہن عروہ حسین بھی مشہور ماڈل، ٹیلی وژن اور فلمی اداکارہ ہے۔
ماورہ ہوکین | |
---|---|
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 28 ستمبر 1992ء
کراچی |
شہریت | ![]() |
مذہب | اسلام |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ لندن |
پیشہ | ماڈل، اداکارہ، وی-جے |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
کیرئیر
ماورہ حسین اداکاری سے قبل اے آر وائی میوزک میں بطور وی جے کام کر چکی ہیں۔ انہوں نے پاکستانی ڈرامے آہستہ آہستہ، اک تمنا لاحاصل سی اور نکھر گئے گلاب سارے سے شہرت پائی۔ بالی وڈ میں صنم تیری قسم کے ساتھ قدم رکھا۔ اس کے علاوہ دو مزید بالی وڈ فلمیں بھی سائن کر چکی ہیں۔[2]
حوالہ جات
- Unraveling the mystery: Here's why Mawra and Urwa's surname is 'Hocane'
- "ماورہ حسین نے تین بالی وڈ فلمیں سائن کر لیں"۔ ایکسپریس ٹرائبیون۔ جون 5, 2016۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جنوری 4, 2016۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.