مالوہ

مالوہ (Malwa) وسطی شمالی ہندوستان کا ایک قدرتی خطہ ہے جو ایک آتش فشانی سطح مرتفع پر واقع ہے۔ ارضیاتی طور پر مالوہ سے مراد وندھیہ سلسلہ کوہ کی آتش فشانی سطح مرتفع ہے۔ سیاسی اور انتظامی طور تاریخی خطہ مالوہ مغربی مدھیہ پردیش کے اضلاع اور جنوب مشرقی راجستھان کے حصوں پرر مشتمل ہے۔

مالوہ
Malwa

ਮਾਲਵਾ
قدرتی خطہ
(سابق انتظامی تقسیم)
مالوہ

مالوہ (واضع) 1823
ملک بھارت
رقبہ
  کل 81,767 کلو میٹر2 (31,570 مربع میل)
بلندی[1] 500 میل (1,600 فٹ)
آبادی (2001)
  کل 18,889,000
  کثافت 230/کلو میٹر2 (600/مربع میل)
زبانیں
  اہم زبانیں مالوی، ہندی
  شرح پیدائش 31.6 (2001)
  شرح اموات 31.6 (2001)
  کمسن شرح اموات 93.8 (2001)
منطقۂ وقت بھارتی معیاری وقت (UTC+05:30)
سب سے بڑا شہر اندور




  1. Average elevation of the Malawa Plateau
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.