مارگلہ ہل نیشنل پارک

مارگلہ ہل نہشنل پارک ہمالیہ کے دامن میں واقع ایک خوبصورت پارک پے۔ اسلام آباد کے قریب واقع اس پارک میں شکر پڑیاں پارک اور کئی دیگر سیاحتی مقامات ہیں۔ پارک میں کئی اقسام کے جانور اور پرندے پائے جاتے ہیں۔

مارگلہ ہل قومی پارک
آئی یو سی این زمرہ پنجم (protected landscape/seascape)
مارگلہ سے فیصل مسجد کا ایک منظر
نقشہِ پاکستان
مقام شمالی پاکستان
قریب ترین شہر اسلام آباد
متناسقات 33°43′52″N 72°56′13″E[1]
رقبہ 17,386 ha (67.13 مربع میل)
قیام 1980

مزید

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

حوالہ جات

  1. "Margalla Hills National Park"۔ protectedplanet.net۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.