لکشمی مانچو

لکشمی مانچو (انگریزی: Lakshmi Manchu) ایک بھارتی تیلگو اور ہندی فلمی اداکارہ ہے۔[1] لکشھمی مانچو تیلگو اداکار موہن بابو کی اکلوتی بیٹی ہے۔ ایکٹر وشنو مانچو اور منوج مانچو اس کے بھائی ہیں۔

لکشمی مانچو
Manchu Lakshmi at the 60th Filmfare Awards South
Manchu Lakshmi at the 60th Filmfare Awards South

معلومات شخصیت
پیدائش 8 اکتوبر 1977ء
چنائے  
شہریت بھارت  
قد 5 feet 11 inches
شوہر Andy Srinivasan
(2006-present)
بہن/بھائی
عملی زندگی
مادر علمی اوکلاہوما سٹی یونیورسٹی  
پیشہ اداکار, Television hostess, Producer
اعزازات
نندی اعزازات   
ویب سائٹ
ویب سائٹ http://www.lakshmimanchu.com/
IMDB پر صفحات 

متعلقہ روابط

حوالہ جات

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Lakshmi Manchu"۔
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.